مجازحیدر انجینئر سندھی زبان کے ایک ابھرتے ہوئے ناول نگار ہیں۔ ان کے پہلے ناول کو بھی ادبی حلقوں نے بے حد پسند کیا ہے۔ مزید برآں، وہ اپنی شاعری اور گلوکاری کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں۔