تحریر ارسال کریں
تحریر ارسال کریں
اردو عکس نئے اور معروف لکھنے والوں کی ادبی، تحقیقی اور فکری تحریروں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ غزل، نظم، افسانہ، کالم، تنقیدی و تجزیاتی مضمون، تہذیب و تاریخ اور دیگر معیاری تحریریں اشاعت کے لیے ارسال کی جا سکتی ہیں۔
تحریر اپنی اصل اور غیر مطبوعہ ہو، زبان واضح اور معیاری ہو، اور مصنف کا نام اور مختصر تعارف ساتھ شامل کیا جائے۔ تحقیقی یا حوالہ جاتی تحریر میں ضروری مآخذ اور حوالہ جات بھی درج کیے جائیں۔
نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے اپنی تحریر اور ضروری معلومات اردو عکس کو ارسال کریں۔ موصول ہونے والی تحریروں کا ادبی اور ادارتی معیار کے مطابق جائزہ لیا جاتا ہے۔