اردو عکس ایک ادبی، علمی اور تحقیقی پلیٹ فارم ہے جو طلبہ، محققین، لکھاریوں اور قارئین کے لیے اکیڈمک رہنمائی اور معیاری ادبی مواد فراہم کرتا ہے۔ ہمارا کام تحقیق اور ادب دونوں کو ایک ایسے پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے جہاں علمی معیار، زبان کی صحت اور تحریر کی اصل آواز برقرار رہے۔
اردو عکس اردو، انگریزی، اسلامیات، اقبالیات، تاریخ، ایجوکیشن اور سماجی علوم کے تحقیقی کام میں معاونت فراہم کرتا ہے۔ خدمات میں تھیسس و ڈسرٹیشن رہنمائی، تحقیقی خاکہ اور ابواب کی تنظیم، ریسرچ پیپر سپورٹ، پروف ریڈنگ، اکیڈمک فارمیٹنگ، حوالہ جات کی ترتیب کے مطابق شامل ہیں۔
اردو عکس میگزین اردو ادب اور فکری مکالمے کے لیے ایک ڈیجیٹل اشاعتی پلیٹ فارم ہے جہاں افسانہ، غزل، نظم، کالم، تنقید، تحقیق، تاریخ، ثقافت اور دیگر ادبی و علمی موضوعات پر تحریریں شائع کی جاتی ہیں۔
تلاشِ گوہر اردو عکس کا ادبی و تخلیقی پروگرام ہے جس کا مقصد نئے لکھاریوں، فنکاروں اور تخلیقی صلاحیت رکھنے والے افراد کو اپنی صلاحیت سامنے لانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اردو عکس کا مقصد تحقیق، زبان اور ادب کے درمیان ایک قابلِ اعتماد رابطہ قائم کرنا، نئے لکھنے والوں کو جگہ دینا اور طلبہ و محققین کو ان کے علمی کام کی بہتر تنظیم اور پیشکش میں معاونت فراہم کرنا ہے۔
اردو عکس ادب، تحقیق اور علمی معاونت کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم۔