عارفہ خان
عارفہ خان
عارفہ خان بین الاقوامی سیاست اور آبی سیاست (Maritime Geopolitics) کے موضوعات پر گہری نظر رکھتی ہیں۔ انہوں نے سیاسیات (Political Science) میں گریجویشن اور انٹرنیشنل ریلیشنز (IR) میں ایم ایس کر رکھا ہے۔ اس سے قبل ان کے تحقیقی مضامین Strathea Policy Journal میں بھی شائع ہو چکے ہیں۔